افراط زر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (معاشیات) محفوظ سونے سے زیادہ سکّوں یا نوٹوں کا اجراء جس سے روپیہ کی قدرو قیمت گھٹ جاتی اور اشیا کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (معاشیات) محفوظ سونے سے زیادہ سکّوں یا نوٹوں کا اجراء جس سے روپیہ کی قدرو قیمت گھٹ جاتی اور اشیا کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔